کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 10مئی 2026)—بلدیہ کلرسیداں نے مسلح افواج سے اظہار یک جہتی اور بھارتی جارحیت کو ناکام بنانے کے ایک سال بعد ہفتہ کے روز کلرسیداں میں ریلی نکالی جس میں اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں ڈاکٹر سیدہ زینب حسین، رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،چیف آفیسر بلدیہ رفعت. ..



