کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 23جون 2026) —ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈ کوارٹر) راولپنڈی عبدالرحمان نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کے ہمراہ تحصیل کلر سیداں میں امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور مجالسِ عزا کے حوالے سے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات اور میونسپل کمیٹی کلرسیداں میں قائم کنٹرول روم. ..



