کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 11جون 2026) —کلر سیداں پولیس نے پوٹھواری شعر خوانی کی محفل پر چھاپہ مار کر ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق انہیں 15 پر کال وصول ہوئی تھی کہ کرپال گاوں میں ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی ہو رہی. ..



