کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05جولائی 2026) —کلر سیداں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ملک قمر ذیشان اعوان نے پیزا ڈکیت گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مسروقہ مال برآمد کر لیا ہے جبکہ گینگ کے تیسرے ساتھی کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے. ..



