کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 13 اپریل 2026)—کلر سیداں پولیس نے ڈکیتی کی دو وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ عظیم حسن کو گرفتار کر لیا۔ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کی مدد سے ستمبر 2024 میں ممیام میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر پانچ لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی. ..



