کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |03اگست 2026)—ازادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ این اے 39 جموں 6 سے تحصیل کلرسیداں میں تمام انتخابی پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج مکمل ہو گئے مسلم لیگ ن کے راجہ صدیق نے 838 اور پیپلز پارٹی کے چوہدری فخر زمان نے 469 ووٹ حاصل کئے اس. ..



