کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 26جون 2026) —نو محرم الحرام کو جماعت اہلسنت کے زہراہتمام سرصوبہ شاہ میں دو اور ایک پروگرام بسلسلہ شہدائے کربلا کلرسیداں میں منعقد ہوا یوتھ لیگ سرصوبہ شاہ کے زہراہتمام سرصوبہ شاہ میں شہدائے کربلا کہ یاد میں منعقدہ اجتماع سے علامہ وقاص حبیب کیانی،افراز. ..



