کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،14نومبر2026)– حکومت ایل پی جی کے نرخ دوبارہ مقرر کرنے کے باوجود مقررہ نرخوں سے دوگنا زائد پر فروخت کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے پٹرولیم مصنوعات میں نمایاں کمی کے باوجود گاڑیوں کے کرایے نامہ کم نہ ہو سکے پیرافورس سمیت تمام ادارے اپنی زمہ داریاں …



