کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،05نومبر2026)–حکومت نے ملک بھر میں مافیا کے باعث ایل پی جی کی نرخوں میں ہوشربا اضافہ روکنے اور انہیں لگام ڈالنے کی بجائے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید 14 روپے 73 پیسے فی کلوگرام اضافہ کر دیا جس سے ایل پی جی کی نئی قیمت 294 روپے …



