کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |19 اکتوبر2026)–آستانہ عالیہ کلرسیداں کے حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے اوکاڑہ میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا کانفرنس میں ریکارڈ لوگوں نے شرکت کی جن کی تعداد کا تعین کرنا مشکل تھا Kallar Syedan (Pothwar. com – Ikram-ul-Haq Qureshi, …



