کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 01مئی 2026)—ایڈمنسٹریٹر آفس میں یونین کونسلوں کے سیکرٹریز کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں سیدہ زینب حسین نے شہری مسائل کے حل اور انتظامی امور کو بہتر بنانے کے حوالے سے اہم فیصلے کیے اجلاس کے دوران آوارہ کتوں. ..



