کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |06اگست 2026)— پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے بلوں شامل ناجائز ٹیکسزز کی بھرمار کے خلاف پورے پاکستان میں 7 مارچ کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں آج بروز جمعرات دن گیارہ بجے جامع مسجد قرطبہ سے لے کر نادرہ دفتر تک جماعت اسلامی خواتین ونگ. ..



