کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |28 ستمبر 2026)—سوا دو برس قبل گھر سے گم ہونے والے 16 لاکھ روپے مالیت کے چار طلائی کڑے قریبی دوکان سے مل گئے دوکاندار نے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اس کی مالکن تک پہنچا کر نئی تاریخ رقم کردی تفصیلات کے مطابق یہ …



