کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |09 اکتوبر2026)—پنجاب حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی حلقہ بندیوں کی تشکیل کے بعد ضلع راولپنڈی کی یوسیز کا حتمی نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ضلع راولپنڈی میں کل 220 یوسیز قائم کی گئی ہیں جن میں شہری یوسیز کی تعداد 95 ہے شہری حلقے …



