کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،09نومبر2026)–39 سالہ شخص ناصر اقبال نے معاشی حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی،یہ افسوسناک واقعہ کلرسیداں کے نواحی قصبہ دوبیرن کلاں میں پیش آیا ناصر حسین موبائل شاپ چلاتا تھا جس میں مسلسل نقصان ہو رھا تھا جن سے ادھار لے کر کام شروع کیا وہ بھی …



