کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04 ستمبر 2026)—شہری نے شور مچا کر ڈکیتی کی کوشش کانام بنا دی، پانچ کے قریب ڈاکوؤں نے تین عدد موٹر سائیکل چھوڑ کر خالی ہاتھ بھاگنے میں ہی عافیت جانی،چوہدری اسرار مشتاق سکنہ گوہڑہ گرمالی نے کلر سیداں پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھر. ..



