کہوٹہ (پوٹھوار ڈاٹ کام — عمران ضمیر، 27 اگست 2026): کہوٹہ کے علاقے چھنی اعوان کا رہائشی نوجوان کھوئیاں کے مقام پر آبشار میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چھنی اعوان کے رہائشی ملک تنزیل شوکت ولد شوکت محمود کھوئیاں کے مقام پر آبشار میں نہا رہے تھے کہ. ..



