کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر، 05 جون 2026) حکومت پنجاب نے چیف میونسپل آفیسر (سی ایم او) کہوٹہ عمیر سلطان کا تبادلہ کرتے ہوئے سلمیٰ تحریم کو میونسپل کمیٹی کہوٹہ کا نیا چیف میونسپل آفیسر تعینات کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عمیر. ..



