کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 11 جون 2026)کہوٹہ پولیس نے منشیات اور غیر قانونی اشیاء کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ سی پی او راولپنڈی کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کہوٹہ و کلر سیداں وقار عظیم اور ایس ایچ او کہوٹہ ندیم الطاف کی زیر نگرانی. ..



