کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر، 30 اکتوبر 2026) — تھانہ کہوٹہ میں کباڑیوں (سکریپ ڈیلرز) کا اہم اجلاس ایس ایچ او چوہدری جمیل کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے، چوری و ڈکیتی کی روک تھام اور چوری شدہ سامان کی خرید و فروخت …



