مٹور ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ ،16جون2026) کہوٹہ کے پٹواریوں کی من مانیاں ، حکومتی احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں، کہوٹہ کے گلی کوچوں میں اپنے دفاتر کھول لیے ،تحصیل بھر کی عوام سارا سارا دن پٹواریوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے زلیل و خوار ہونے لگے تحصیل آفس کہوٹہ میں فرضی آفس ہیں. ..



