کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 22 جون 2026) — عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت سیاسی استحکام، معاشی اصلاحات اور قومی اتفاقِ رائے کی اشد ضرورت ہے۔ ملک کے مسائل کا حل تصادم میں نہیں بلکہ مکالمے، جمہوری اقدار. ..



