مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،17اکتوبر2026) ممبران اسمبلی راجہ اسامہ اشفاق سرور اور راجہ صغیر احمد کی کاوشوں سے ڈھوک جاوا، گاؤں سہر میں کم وولٹیج کا مسئلہ حل، 50 کے وی کا ٹرانسفارمر تبدیل کرکے 100 کے وی کا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیااہلیان ڈھوک جاوا، گاؤں سہر کا دیرینہ مسئلہ حل …



