مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24جولائی2026) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جموں 6 (LA-39) کے انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ اس ضمن میں سابق چیئرمین یونین کونسل مٹور راجہ اشتیاق احمد کی کاوشوں سے تھوہا خالصہ کی معروف کشمیری گھکڑ برادری کے معززین. ..



