مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اپریل2026) کہوٹہ چھنی بازار میں محسن پاکستا ن ڈاکٹر عبد القدیر ؒکی والدہ ماجدہ کے نام سے منسوب جدید سہولیات سے آراستہ50بیڈ پر مشتمل “زلیخاممیوریل میٹری ہسپتال “کا شاندار اافتتاح،زلیخاممیوریل میٹری ہسپتال چھنی بازار کہوٹہ کا افتتاح،محسن پاکستا ن ڈاکٹر عبد القدیر ؒکی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان اور. ..



