مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،24جون2026) نیو ایج اسلامک سکول سسٹم بٹالہ شریف میں تکمیل حفظ قرآن کے حوالے سے خوبصورت محفل،علاقے کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت وائس چیئرمین مرز ا محمد مسعود سمیت بڑی تعداد معروف مذہبی و علمی شخصیات سمیت دیگر بڑی تعداد میں معززین علاقہ بچوں کے والدین نے شرکت. ..



