مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،8نومبر2026) بھون اعوان میں عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد، ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت، مفکرِ ملت علامہ پیر اجمل رضا قادری کا خصوصی خطاب، بزم رضا میلاد کمیٹی بھون اعوان کے زیرِ اہتمام بھون اعوان میں عظیم الشان محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ کا انعقاد …



