مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25اگست2026) جشنِ عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کی پروقار محفل، محبت و بھائی چارے کا پیغام عام کرنے پر زورگزشتہ روز بلال ٹینٹ سروس کہوٹہ کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلاد النبی صلى الله عليه وسلم کے سلسلے میں ایک پروقار اور روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں سجادہ. ..



