کہوٹہ: (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 20 جون 2026)جی پی او کہوٹہ کے نزدیک نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 5 راہگیر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) کہوٹہ کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ. ..



