مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،29اپریل2026) کہوٹہ کے علاقہ مٹور کے علاقہ میں گائے کو دم گھونٹ کر مارنے کا افسوس ناک واقعہ،پولیس تھانہ کہوٹہ نے مقدمہ درج کرکے نامعلوم ملزمان کی تلاش اور واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے،تفصیل کے مطابق مٹور کے رہائشی صائم علی اکبر نے تھانہ کہوٹہ کو. ..



