کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام، عمران ضمیر | 05 اگست 2026): آزاد کشمیر اور راولپنڈی کو ملانے والی مصروف ترین شاہراہ پر کلیاہ نارہ کے مقام پر واقع پل حالیہ مون سون بارشوں کے باعث شدید متاثر ہو کر ٹوٹ گیا، جس کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے پل کو فوری طور پر بند. ..



