کہوٹہ، 23 ستمبر 2026 (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر): بیرسٹر احمد صغیر راجہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کہوٹہ پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے والد اور سابق ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی جانب سے حلقہ پی پی سیون میں مکمل کیے گئے اور جاری ترقیاتی منصوبوں کی. ..



