مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،یکم جولائی, 2026) کبیر احمد جنجوعہ) | یکم جولائی 2026کہوٹہ تحصیل کچہری میں مختلف مقدمات کی سماعت کے بعد سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کیے جانے والے 36 حوالاتیوں میں سے 14 ملزمان منگل کے روز پولیس کی قیدی وین سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے فوری کارروائی. ..



