گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 21 اکتوبر 2026) گوجر خان میں سرکاری اور نجی اسکولوں کی عمارتوں کے سیفٹی آڈٹ کے عمل کا جائزہ لینے اور اسے مؤثر، منظم اور تیز رفتار بنانے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسکولوں کی عمارتوں سے متعلق معلومات کی درست جانچ پڑتال اور آڈٹ کے …



