گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام – اکرام الحق قریشی | 23 جون 2026) —ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی تھانہ گوجر خان میں میٹنگ،میٹنگ میں اے ایس پی گوجر خان، ایس ایچ او گوجر خان اور تفتیشی افسران کی شرکت،ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،قتل اور دیگر. ..



