گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 27 جون 2026) — ایس پی صدر انعم شیر نے گوجر خان کے مختلف علاقوں میں 10 محرم الحرام (یوم عاشور) کے جلوسوں اور مجالس کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا تاکہ اس موقع پر امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔ دورے کے دوران اے ایس. ..



