گوجرخان: 29 اگست 2026 (پوٹھوار ڈاٹ کام —سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے گوجر خان کے شہریوں کو درپیش گیس کے کم پریشر کے دیرینہ مسئلے کے مستقل اور مؤثر حل کے لیے بڑے پیمانے پر پائپ لائن انفراسٹرکچر کی منتقلی، تبدیلی اور اپ گریڈیشن کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق. ..



