گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام۔ 10 ستمبر2026ء) — کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی نے سیکرٹری ہاؤسنگ، اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ہمراہ رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے کا تفصیلی دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام، پیش رفت اور باقی ماندہ تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔ دورے میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی. ..



