گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 19 اپریل 2026) — محکمہ صحت پنجاب نے مختلف اضلاع میں خدمات انجام دینے والے متعدد طبی افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جن میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجر خان میں اہم انتظامی تبدیلیاں بھی شامل ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹی ایچ کیو. ..



