گوجر خان (پوٹھوارڈاٹ کام / 02 جون 2026): علاقے میں گرے ہاؤنڈ ٹریک ریس کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں راجہ نثار پاکستان گروپ کی زیر نگرانی چنگا میرا میں جدید طرز کا گرے ہاؤنڈ ریسنگ گراؤنڈ مکمل کر لیا گیا ہے۔ اس منصوبے کو مقامی کھیلوں اور تفریحی. ..



