گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 10 جولائی 2026) — گوجرخان کے علاقے کھینگر ممدال میں چند روز قبل قتل ہونے والے باپ بیٹے کے مقدمہ میں نامزد ملزم ماسٹر عاطف کی لاش ایک ویران جگہ سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش تقریباً تین سے چار روز پرانی معلوم ہوتی ہے۔ اطلاع ملتے. ..



