گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 28 اکتوبر 2026) —مندرہ چکوال روڈ پر سکھو موڑ کے مقام پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں آہدی کے رہائشی محمد نیاز ولد محمد عارف جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر کے باعث پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد نیاز سکھو موڑ …



