گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 7 ستمبر 2026): نشانِ حیدر کے عظیم اعزاز کے حامل سوار محمد حسین شہید کی یادگار پر ایک نہایت پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میجر جنرل عمر مقبول نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب کا مقصد وطن عزیز کے اس عظیم سپوت کی بے. ..



