گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام | یکم اگست 2026): موضع آہیر، مسہ کسوال کے رہائشیوں نے ریلوے پل کے نیچے نصب کم اونچائی والے بیرئیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ رکاوٹ نہ صرف روزمرہ آمدورفت میں مشکلات پیدا کر رہی ہے بلکہ ہنگامی حالات میں انسانی جانوں کے لیے. ..



