گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام | 06 اگست 2026)–گوجرخان: چوہان روڈ پر قائم منہاج القرآن اسلامک سنٹر گوجرخان کا باقاعدہ افتتاح ایک پروقار تقریب میں کیا گیا، جہاں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور اور منہاج القرآن فرانس کے صدر راجہ بابر حسین نے مشترکہ طور پر فیتہ کاٹ کر مرکز کا. ..



