گوجر خان (پوٹھوارڈاٹ کام / 05 جون 2026): مرکزی انجمن تاجران کی کال پر گجرخان میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی، جو ایک ہائی پروفائل قتل کیس میں ملوث مبینہ ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف بطور احتجاج منعقد کی گئی۔ ہڑتال کے باعث پورے شہر میں تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل رہیں. ..



