گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 16 اکتوبر 2026) گوجر خان کی دھرتی کا ایک اور بہادر سپوت وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے جامِ شہادت نوش کر گیا۔ چوہدری مبشر ارشاد افغانستان بارڈر پر دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ انجام دیتے ہوئے شہید ہو گئے۔ ان کی شہادت …



