گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 13 ستمبر 2026): جیرو ریتیال روڈ پر کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ذرائع کے مطابق ایک انتہائی خطرناک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکو کی شناخت بلال، ساکن شیخوپورہ کے. ..



