بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، راجہ طارق ایوب، یکم نومبر 2026ء): یونین کونسل تھاتھی کے علاقے میں نالہ کانسی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاش کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی ہے، جو تھاتھی کا رہائشی تھا۔ واقعے …
Gujar Khan; Body of Young Man Recovered from Khanpur Nala Kansi in Thathi
RELATED ARTICLES



