دبئی، 02ستمبر 2026 (پوٹھوارڈاٹ کام — محمد نصیر راجہ): دبئی حکومت نے غیر قانونی اور غیر منظم رہائش گاہوں کی روک تھام اور شیئرڈ ہاؤسنگ یعنی مشترکہ رہائش کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے ایک نیا جامع قانون لاگو کر دیا، جس کے تحت اجازت نامے کے بغیر شیئرڈ ہاؤسنگ کی سہولت فراہم کرنے. ..



